استاد (دو لڑکوں سے): "ارے! آپس میں سر کیوں ٹکرا رہے ہو؟"ایک لڑکا: "جناب! آپ ہی نے تو کہا تھا کہ ریاضی میں پاس ہونے کے لیے دماغ لڑانا ضروری ہے۔"
No comments